یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے مہشور ایکٹرس ویشالی ٹھکر نے خودکشی کی

0

نئی دہلی (ایجنسی): انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کسے دل دہلا دینے والی خبر سامنے آرہی ہے۔ جس کو پڑھ کر دل رونے لگتا ہے۔ مشہور ٹی وی ایکٹرس ویشالی ٹھکر کی خودکشی کا معاملے سامنے آیا ہے۔ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے۔ جیسے مشہور سیریل میں کام چکی ویشالی کے خودکشی معاملے نے فینس کو صدمہ میں ڈال دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کا دعوی ہے کہ اس کیس میں پولیس نے ان کی ماں اور چھوٹی بہن کے خلاف کیس درج کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS