پیرو کی راجدھانی میں سڑک حادثہ، 10 افراد کی موت

    0

    پیروکی راجدھانی لیما میں درد ناک سڑک حادثہ ہوا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق رات تقریباً ایک بجے 200 میٹر گہری کھائی میں ایک بس گر گئی۔ بس میں تقریباً 50 افراد سوار تھے۔
    اس حادثے میں 10 افراد کی موت ہوگئی ہے جب کہ تقریباً 20 افراد شدید زخمی بتائے جارہے ہیں۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS