دہلی کے اجمیری کیٹ میں خاتون پر کیمیکل اٹیک

0

نئی دہلی: خواتین اور لڑکیوں پر جان لیوا حملوں اور جسمانی ہراساں کئے جانے کا معاملہ مستقل سامنے آرہا ہے۔ اس ضمن میں دہلی کے اجمیری گیٹ علاقے میں ایک خاتون پر کیمکل اٹیک کیا گیا ہے۔ فی الحال کیمیکل سے حملہ کرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS