مینگلورو میں وہیل چیئر کرکیٹ میچ کا انعقاد  

0

کرناٹک میں آج وہیل چیئر کرکیٹ میچ کا انعقاد کیا گیا ۔وہیل چیئر کرکٹ ٹیموں کا یہ میچ کرناٹک اور مہاراشٹر کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔
یہ ایک روزہ میچ مینگلورو کے سینٹ الوسیس کالج کے آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت منعقد کیا گیا ۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS