مظفر نگر میں خاتون پر تیزاب سے حملہ

    0

    اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر سے ایک خاتون پر تیزاب سے حملے کا معاملہ پیش آیا ہے۔مظفرنگر کے شاہ پور میں ایک خاتون پر چار افراد نے تیزاب پھینک دیا۔متاثرہ  نے چند روز قبل ان افراد کے خلاف اجتماعی عصمت ریزی کا مقدمہ درج کرایا تھا ۔ 
    علاقے کے ایس پی نیپال سنگھ نے کہا کہ تیزاب حملے کے واقعے میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ہم اس معاملے کی تمام زاویوں سے تحقیقات کر رہے ہیں۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS