کالج کی لڑکیوں سے بدتمیزی،مرانڈا ہائوس کی دیوار پر چڑھے لڑکے

0

نئی دہلی (ایجنسی): دہلی یونیورسٹی کی مرانڈا ہائوس کالج کی کچھ طلبات نے الزام لگایا ہے کہ کئی لڑکے کیمپس کے احاطے میں دیوالی یتسوس دیکھنے کے لئے کالج کی دیوار اور گیٹ پر چڑھ گئے اور خواتین مخالف اور بھدے تبصرے کرنے لگے۔کالج کے طالبات نے سوشل میڈیا پر


کئی ویڈیو شیئر کئے ہیں۔ جس میں کچھ لڑکے دیوار کو پھاند کر احاطے میں گھومتے اور نارے لگاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS