وینکیا نائیڈو کووڈ پازیٹوپائے گئے

0

نئی دہلی: نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو کے اتوار کوکووڈ-19پازیٹو ہونے کی تصدیق ہوئی۔نائب صدرجمہوریہ کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر یہ کہا گیا ہے کہ نائیڈو کی جانچ رپورٹ پازیٹو آئی ہے اور وہ ایک ہفتہ تک آئیسولیشن میں رہیں گے ۔ انہوں نے اپنے رابطے میں آنے والے لوگوں سے خود کی جانچ کرانے اور آئیسو لیٹ کرنے کی اپیل کی ۔نائیڈو اس وقت تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ہیں جہاں ان کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS