وڈودرا:گیس کمپنی میں دھماکہ، 5افراد ہلاک، متعدد زخمی

0

گجرات: وڈودرا گجرات میں واقع پادرا تعلقہ میں انڈسٹریل اور میڈیکل گیس بنانے والی کمپنی ایمس آکسیجن پرائیویٹ لمیٹڈ میں دھماکہ ہوا ہے۔ اس دھماکہ میں کم از کم 5 افراد کے ہلاک ہو جانے کی اطلاع ہے۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ اس واقعہ میں 12 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنھیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS