اناو متاثرہ:راج گھاٹ سے انڈیا گیٹ تک کینڈل مارچ

0

اناو میں عصمت دری کے بعد متاثرہ کو جلا دیا گیا تھا جس سے علاج کے دوران اس کی موت ہو گءی تھی۔جس پر ملک جگہ جگہ  مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
راج گھاٹ سے نکالے جا رہے کینڈل مارچ احتجاج میں پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے ان پر واٹر کینن کا استعمال کیا ہے۔
یہ احتجاجی مظاہرہ راج گھاٹ سے انڈیا گیٹ تک نکالا جارہا ہے۔جس میں سابھی کے میں موم بتیاں ہیں اور اناو متاثرہ کے لیے انصاف کی اپیل کر رہے ہیں ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS