اناو:ایس پی کے ریاستی صدر نریش اتم پٹیل پہنچے متاثرہ کے گھر 

    0

    نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا این ایس یو آئی کے ممبران کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے، پولیس نے ان ممبران کو اس وقت حراست میں لیا،جب وہ وزراء کمال رانی ورون ، سوامی پرساد موریہ اور ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہاراج کا اناو عصمت ریزی کے بعد مرنے والی لڑکی کی رہائش گاہ کے دورے پر تھے۔ اوراین ایس یو آئی کے ممبران ان وزراء کے متاثرہ کی رہاءش گاہ پر جانے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
    دوسری جانب سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدر نریش اتم پٹیل اور پارٹی کے دیگر لیڈران اناو میں عصمت دری کی شکار لڑکی کی رہائش گاہ پر پہنچے

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS