کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی میٹنگ آج

0

سفارت کاروں نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج بروز منگل کو چین کی درخواست پرمیٹنگ کرے گی۔

یہ ایک پرسنل میٹنگ ہوگی اس سے قبل اگست میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد اسی طرح کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی تھی جسے پاکستان اور چین کے کہنے پر کیا گیا تھا۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS