امریکہ میں صدارتی الیکشن کے مدے نظر 22 لاکھ فیس بک اور انسٹاگرام اشتہار رد

0

پیرس: امریکہ میں صدارتی الیکشن کے مدے نظر ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن نے الیکشن کے مہم کو تیز کردیا ہے ۔ وہیں دوسری
طرف فیس بک کے  وائس پریسڈنٹ نک کلیگ نے بتایا کہ فیس بک اور انسٹاگرام پر 22 لاکھ اشتہارات (2.2ملین )کو ملتوی کیا جارہا
ہے ۔ ساتھ ہی 1،20،000ان پوسٹ کو ہٹا دیا گیا ہے ۔ جو ووٹنگ میں رکاوٹ ڈال سکتی تھی۔ غلط اطلاعات دینے کو لیکر 150ملین پوسٹ پر اتباہ بھی جاری کیا گیا ہے۔
2016میں ہوئے صدر کے الیکشن میں فیس بک پر ووٹروں کو کنفیوز کرنے کا الزام لگا تھا۔ اس الیکشن میں ڈونالڈ ٹرمپ صدر چنے گئے تھے۔ جس کے بعد فیس بک لگاتار احتیاطی تدابیر کر رہا ہے۔ 2016میں برطانیہ میں بھی ریفرنڈم کے دوران اسی طرح کی پریشانی دیکھنے کو ملی تھی ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS