پٹرول کی قیمت 26 ویں دن اور ڈیزل کی 16 ویں دن مستحکم رہی

0

نئی دہلی: پٹرول کی قیمت آج مسلسل 26 ویں دن اور ڈیزل کی قیمت  لگاتار16 ویں دن مستحکم رہی۔
ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 81.06 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔
 کولکتہ ،ممبئی اور چنئی میں بھی اس کی قیمتیں بالترتیب 82.59 ، 87.74 روپے اور 84.14 روپے فی لیٹر رہی۔
دہلی میں ڈیزل کی قیمت 70.46 روپے فی لیٹر پرمستحکم رہی جب کہ کولکتہ میں اس کی قیمت 73.99 روپے،ممبئی میں 76.86 روپے اور چنئی میں 75.95 روپے فی لیٹر پر مستحکم  ہے۔
ملک کے چار بڑے میٹروز میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت  مندرجہ ذیل ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS