انوپم شیام کے انتقال سے یوپی میں غم کی لہر

0
Zee News

لکھنؤ:(یواین آئی) اپنی صلاحیت کے دم پر بالی ووڈ اور چھوٹے پردھے پر تقریبا ڈھائی دہائی تک دھمال مچانے والے اداکار انوپم شیام اوجھا کا لمبی علالت کے بعد اتوار کی رات ممبئی کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا وہ تقریبا 63برس کے تھے۔

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا’معروف اداکار انوپم شیام اوجھا جی کا انتقال کافی تکلیف دہ ہے۔ غم زدہ اہل خانہ سے میرا اظہار ہمدردی،خدا ان کی روح کی تسکین دے اور اہل خانہ و ہمدردانہ کو اس غم کی گھ

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS