ہائی کورٹ کے 15 ججوں کا تبادلہ

0
Image: The Indian Express

نئی دہلی،(یو این آئی):مختلف ہائی کورٹس کے 15 ججوں کا منگل کے روز تبادلہ کردیاگیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ صدر رام ناتھ کووند نے منگل کے روز چیف جسٹس آف انڈیا کے مشورے پر راجستھان،دہلی،الہ آباد،اتراکھنڈ ، آندھرا پردیش ، تلنگانہ ، مدراس وغیرہ ہائی کورٹ کے 15 ججوں کے تبادلے پر مہر لگا دی۔ مرکزی وزارت قانون و انصاف کے محکمہ انصاف نے آج ججوں کے تبادلوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS