تاریخ میں آج کا دن

0

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 2؍نومبر کے چند اہم واقعات

1534l سکھوں کے چوتھے گرو رام داس کی پیدائش۔
1642l بریٹن فیلڈ ساکین کی دوسری جنگ میں سویڈن نے روم کے حکمراں فرڈینینڈ سوئم کو شکست دی۔
1697lقسطنطنیہ میں ہوئی بغاوت میں سلیمان سوم نے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔
1722l ولیم کے ایچ فریسو گیلڈرلینڈ کے وائس رائے مقرر ہوئے ۔
1774l سال 1757 میں پلاسی کی لڑائی میں بنگال کے نواب سراج الدولہ حکومت کا آغاز کرنے والے لارڈ کلائیو نے انگلینڈ میں خودکشی کی۔
1813l لپجنگ کی جنگ کے بعدجرمنی میں فلودا معاہدہ پر دستخط ہوئے ۔
1814l افغانستان میں شاہ شجاع کے خلاف اکبر خان نے بغاوت کی۔
1835l امریکہ کے آبائی شہریوں کے مختلف گروپوں کے مابین فلوریڈا کے اسیولا میں دوسری سیمی نولے جنگ شروع ہوئی، یہ لڑائی فلوریڈا کی جنگ کے نام سے مشہور ہے ۔
1841lاکبر خان نے افغانستان میں شاہ شجاکے خلاف بغاوت کی ، جس میں اسے کامیابی ملی۔
1851l لوئیس نیپولین نے فرانس میں اقتدار پر قبضہ کیا۔
1852l فرینکلن پیئرس امریکہ کے صدر منتخب ہوئے ۔
1904lبرطانوی اخبار ‘دی ڈیلی مرر ’کی اشاعت شروع ہوئی۔
1914lروس نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1917l پہلی عالمی جنگ کے دوران پہلے امریکی فوجی کی موت۔
1920l امریکہ میں پہلی ریڈیو نشریات پٹس برگ سے شروع ہوئیں۔
1930l ہیل سلاسی ایتھوپیا کے حکمراں بنے ۔
1936l کناڈائی براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کا قیام ہوا۔
1948l ہیرس ایس ٹومین امریکہ کے 33ویں صدر منتخب ہو ئے ۔
1953l پاکستانی اسلامی جمہوریہ بنا۔
1955l ڈیوڈ بین گورین نے اسرائیل میں سرکار بنائی۔
1956l سوئز جنگ میں برطانوی فوج نے غزہ پر قبضہ کیا۔
1957l امریکہ میں ٹورنٹو اوہیو میں ٹائٹنیم کا پہلا کارخانہ کھولا گیا۔
1958l اردن سے برطانیہ کا آخری دستہ واپس گیا۔
1962l امریکہ نے کیوبا میزائل بحران ختم ہونے کا اعلان کیا۔
1963l جنوبی ویتنام کے صدر ناگو ڈنہہ ڈی ایم کو قتل کیا گیا۔
1964l شاہ فیصل سعودی عرب کے بادشاہ بنے ۔
1967l پرتگالی انگولا سے کرائے کے فوجیوں نے کانگو پر حملہ کیا۔
1976l امریکہ میں صدر کے عہدے کے چناؤ میں ڈیموکریٹک امیدوار جمی کارٹر نے ریپبلکن لیڈر جیرالڈ فورڈ کو شکست دی۔
1976l امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جمی کارٹر ریپبلکن پارٹی کے امیدوار گیرالڈ فورڈ کو ہراکر امریکہ کے 39 ویں صدر بنے ۔
1984l سوویت یونین نے اعلان کیا کہ 1967ء کے امریکہ میں چناوو ہارنے والے جوزف اسٹالین کی بیٹی سویتلانا ماسکو لوٹیں گی۔
1987l بولشیویک انقلاب کی 70 ویں سالگرہ پر سویت لیڈر گوربچوف نے جوزف اسٹالن گروپ کی نکتہ چینی کی۔
1988l میکسیکو ریڈیو اسٹیشن نے غلطی سے امریکی باکسر مائک ٹائسن کی کار حادثہ میں موت کی خبر نشرکردی۔
1989l سری لنکا میں سرکار نے رات کا کرفیو نافذ کیا۔
1991l سرب اور کروٹ کے درمیان یورپی یونین کی قیام امن کی آخری کوشش سے پہلے یوگوسلاوی فوج نے کروشیا پر حملہ کیا۔ (یواین آئی)
1992l باسکٹ بال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی میجک جانسن نے دوسری بار ریٹائر ہونے کا اعلان کیا۔
1992l ایربس کے طیارے اے 330 کا پہلی تجرباتی پرواز کی گئی۔
1998l وسطی امریکہ میں آئے طوفان میں900 افراد ہلاک۔
2003l برطانوی نثراد کے ادیب کرسٹل بلینبرگ کا انتقال ہوا تھا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS