متھرا(ایجنسی) : متھرا ضلع کے یمنا ایکسپریس وے پر ہفتہ کودہلی سے آگرا کی اور جارہے غیر ملکی سیاح کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں تین غیر ملکی سیاح سمیت 4 لوگ زخمی ہوگئے۔ زخمی غیر سیاح ایران کے شہری ہیں۔ حادثہ کی اینفورمیشن پر موقع پر پہنچی پولیس زخمیوں کو علاج کے لئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ہیاں زخمیوں کی حالت نازک بئی ہوئی ہے۔ انکی حالت کو دیکھ کر انہیں پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ متھرا کے سوریر تھانہ علاقہ کے یومنا ایکسپریس وے پر تاج محل دیکھنے جارہے غیر ملکی سیاحوں کی گاڑی ایک ٹرک سے ٹکرا گی۔ اس میں کل 11سیاح سوار تھے۔ سڑک حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور دشرتھ ،غیر ملکی ابنیش عباس، الہام زوخیر، لالین حامد سمیت 4لوگ زخمی ہوگئے۔ وہیں ٹورسٹ گاڑی میں سوار دیگر شہری ہندوستان کے بتائیں جارہیں ہیں۔ ان کو معمولی چوڑیں آئی ہیں۔ علاج کے بعد ان کو چھٹی دے گی گئی۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.