حکومت میں کوئی اور نہیں، مودی جو کہیں گے وہی ہوگا: سبرامنیم سوامی

0

نئی دہلی (ایجنسیاں) : بی جے پی کے لیڈرسبرامنیم سوامی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس وقت ہماری لیڈرشپ میں مودی کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔ ووٹنگ سے کوئی چیز طے نہیں ہوتی جو بات مودی جی کہہ دیتے ہیں۔ وہی سب مان لیتے ہیں۔ دوسری طرف اجتماعی قیادت پر انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں بی جے پی میں اجتماعی قیادت کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ تمام لوگ ایک شخص کے کہنے پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین کے لوگ یہاں پہنچے اور 4 ہزار کلومیٹر سے زائد جگہ پر قبضہ کر لیا۔ یہ لوگ کہتے ہیں کہ کوئی نہیں آیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS