ہم دہلی کے وکلا کے ساتھ ہیں: بارکونسل دہلی

0

بار کونسل دہلی کے چیرمین کے سی متل نے اس واقعہ کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے کہا ہم تیس ہزاری کورٹ میں پولیس کے ذریعہ وکلا پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

 ایک وکیل شدید طور پر زخمی ہیں۔ نوجوان وکیل کوحوالات میں مارا پیٹا گیا ہے،پولیس افسران کے خلاف جانچ ہو، اور انہیں برخاست کیا جاءے جانا چاہءے۔ ہم دہلی کے وکلا کے ساتھ ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS