تلنگانہ میں 6کروڑجعلی نوٹ ضبط

0

تلنگانہ کےخام علاقے میں آج پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ان لوگوں نے عوام کو دو 2ہزار کے نوٹ بدلنے پر 20فیصد کمیشن کی پیش کش کی تھی ۔ اور اسی طریقے سے عوام کے ساتھ جال سازی کیا کرتے تھے۔
پولیس نے 2ہزار کے جالی نوٹوں کے کل320بنڈل برآمد کءہیں۔
چھ کروڑ چار لاکھ جالی کرنسی پولیس نے ان بدمعاشوں سے ضبط کءے ہیں

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS