تمل ناڈو: مدورئی میں اسکول بس حادثہ،20 طلباء زخمی

0

تمل ناڈو کے مدورئی میں آج ایک اسکول بس حادثے کا شکار ہوئی۔ اس حادثے میں20 طلباء زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی طلباء کو مدورئی کے راجا جی سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں وہ زیر اعلاج ہیں۔ اس معاملے میں کیس درج کر لیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS