تمل ناڈو :بی جے پی کے کئی لیڈران زیر حراست

0

بی جے پی کے کئی لیڈران کو پولس نے حراست میں لیا ہے۔
چنئی میں کئی بی جے پی لیڈروں کو پولس نے حراست میں لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایچ راجہ، لا گنیسن، پون رادھا کرشنن، سی پی رادھا کرشنن اور دیگر لیڈروں کو اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب وہ تمل مصنف نیلائی کنن کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS