سوشل میڈیا پر وائرل تلگانہ عصمت دری کےواقعہ پر كوتائیں

0

سوشل میڈیا پر وائرل تلگانہ عصمت دری کےواقعہ پر كوتائیں
نئ دہلی : حیدرآباد میں ویٹرنیٹی ڈاکٹر کے ساتھ عصمت دری اور قتل کی خوفناک واقعہ کو لیکر پورے ملک میں غم اور غضہ کا ماحول بنا ہوا ہے۔ تلنگانہ،دہلی اور ملک کے دوسرے حصوں میں لوگ اپنے اپنے طریقے سے احتجاج کررہے ہیں۔ لوگ اس طرح كے دیگر مجرموں کو موت کی سزا دینے کی مانگ کررہے ہیں۔
 پارلیمنٹ کے اجلاس میں اس واقعہ کی گونج ہر طرف سنائی دے رہی ہے ۔  ہیما مالنی ،جیہ بچن جیسی خواتین پارلمینٹ ممبروں نے انتہائی سخت تبصرے کے دوران کڑے قوانین کا مطالبہ کی مانگ کی ہے ۔
لوگوں کے غصہ سوشل میڈا پر دیکھنے کو ملاہے ۔  ،دنتے واڑہ میں نکسلی کارروائیوں میں شامل ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس سورج سنگھ پریہار نے شاعرانہ انداز میں اپنی بات كهنے كی كوشش كی۔
تم نے اس میں موقع دیکھا 
اپنی حوس مٹایا
تم نے اس میں ماس ہی دیکھا 
تم نے سوچا وہ جلی ہے 
آہ!تم نے دیش جلایا
اسی طرح کچھ سال پہلے 5سال کی گڑیا کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کو لیکر جنرلسٹ آلوک شیریواستو نے شوسل میڈیا پر لكهی تهی جو ایك بار پهر سے چھائی هوئی هے ۔ 
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS