امریکہ میں پڑھنے والے ہندستانی طلباء کا3 فیصد اضافہ

    0

    امریکہ میں ہندوستانی طلباء کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں پڑھنے والے ہندوستانی طلباء کی تعداد میں مزید بہتری آئی ہے۔
    گزشتہ برس کے مقابلے اس سال تعداد بڑھ کر 202,014 تک پہنچ گئی ہے۔
    بتا دیں کہ یہ مسلسل چھٹا سال ہے کہ امریکہ میں  اعلی تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS