سید جواد کانگریس پبلسٹی کمیٹی کے رکن مقرر

0

نئی دہلی: دہلی ریاستی کا نگریس کمیٹی نے کانگریس لیڈر سید جواد کو پارٹی کی پبلسٹی کمیٹی کا رکن مقرر کیا ہے ۔ سید جواد لمبے وقت سے کانگریس سے وابستہ ہیں اور پارٹی کو مضبوط بنانے میں کوشاں ہیں۔ سید جواد نے پبلسٹی کمیٹی کارکن بنائے جانے پر پارٹی اعلیٰ کمان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مجھے جو ذمہ داری دی گئی ہے ،اسے پوری ایمانداری اور محنت سے نبھاﺅں گا اور پارٹی کو مزید مضبوط کرنے کی کوشش کروںگا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS