سپریم کورٹ نے یو آئی ڈی اے آئی کو کیا نوٹس جاری

0

سپریم کورٹ نے سینٹر اور (یو آئی ڈی اے آئی)یونک آئی ڈینٹی فیکیشن اتھارٹی آف انڈیا کو ایک درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔جس میں پرائیویٹ اداروں کو آدھار کے اعداد و شمار تک رسائی کی سہولت فراہم کرنے والی حالیہ ترمیم کو چیلنج کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS