8 فروری کے چند اہم واقعات

0

1238l منگلولوں نے ولادیمیر نامی روسی شہر کو نذر آتش کیا۔
1587lمیری اسٹوارٹ کو جو1560 تک اسکاٹ لینڈکی ملکہ تھیں 44 سال کی عمر میں موت کی نیند سلادیا گیا۔
1693lامریکی ریاست ورجینیا میں کالج آف ولیم اینڈ میری کا قیام عمل میں آیا تھا۔ یہ دوسرا سب سے قدیم کالج تھا۔
1705l اورنگ زیب اپنی آخری فوجی مہم پر نکلا۔
1725lکیتھرین روس کے عظیم امپائر بنے تھے ۔
1785lوارین ہسٹنگ نے ہندوستان چھوڑ دیا، وہ ہندوستان میں برطانوی حکومت کے پہلے گورنر تھے ۔
1801lپادری جارج ڈانا بریڈمین ہندوستان آئے تھے ۔ ان کا انتقال 1831 میں ہوا تھا۔
1848lڈنمارک کے مشہور مصنف ڈینش لوتھرن کی پیدائش ہوئی تھی۔ان کا انتقال 6 مئی 1931 کو ہوا تھا۔
1872l ہندستان کے وائسرائے رہے لارڈ مایو کا انڈومان جزیرے میں شیر علی نامی ایک قیدی نے قتل کردیا۔
1897lڈاکٹر ذاکر حسین کی پیدائش حیدرآباد میں ہوئی تھی۔وہ مئی 1967 میں ہندوستان کے تیسرے صدر جمہوریہ منتخب ہوئے تھے ۔
1904l جاپانی فوج نے مشرقی چین کے ارتھر بندرگاہ پر کھڑے روسی بیڑے پر اچانک حملہ کردیا تھا اس کے بعد دونوں ملکوں کے مابین جنگ شروع ہوگئی تھی۔
1905l ہیتی اور اس کے آس پاس جزائر پر آئے زبردست گردابی طوفان سے دس ہزار لوگوں کی موت ہوگئی۔
1909l یوروپی ملک فرانس اور جرمنی کے درمیان مراقش معاہد ہ پر دستخط کئے گئے ۔
1909lفرانس اور جرمنی کے درمیان مراقش کے معاملے پر سمجھوتہ ہوا۔
1916lفرانسیسی کروزرایڈمیرل چارنر پر سیریا کے ساحل پر حملہ ہوا جس میں 874 مسافروں کی موت ہوئی۔
1918lامریکی مہم جو فوج کا ویکلی اخبار دی اسٹارس اینڈ اسٹرائپس’امریکہ سے شائع ہونا شروع ہوا تھا۔
1924lامریکہ کے سرکاری جیل میں پہلی بار گیس چیمبر کا استعمال کیا تھا۔
1925lمشہور اور بزرگ امریکی فلم اداکار جیک لیمن کی پیدائش ہوئی تھی۔
1926l والٹ ڈزنی اسٹوڈیو کا قیام عمل میں آیا تھا۔
1928lامریکہ میں ڈاؤسن کی ایک کوئلہ کان میں 120 فوجیوں کی موت ہوئی۔
1931lامریکی فلم اداکار جیمس ڈین کی پیدائش ہوئی تھی۔
1943lنیتاجی شبھاس چندر بوس جرمنی سے جاپان کے لئے کشتی پر سوار ہوکر روانہ ہوئے تھے ۔
1960lامریکی کانگریس کے تفتیش کاروں نے ریڈیو اینڈ ریکارڈ انڈسٹریز پر پایولا کے اثرات کا پتہ لگانا شروع کیا تھا۔
1969l سٹرڈے ایوننگ پوسٹ’ کا آخری شمارہ کو نکلا تھا۔ اس کا آغاز 1821 میں ہوا تھا۔
1963lعراقی وزیر اعظم عبدالکریم قاسم کو جو 63۔1958 تک وزیر اعظم رہے تھے ، بغداد میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ان کی عمر اس وقت 48 سال تھی۔
1969lجمبو جیٹ طیارہ 747کا پہلا تجرباتی پرواز ہوا تھا۔
1971lجنوبی ویتنام کی فوج ویتنام میں داخل ہوئی۔
1973lواٹر گیٹ اسکنڈل کی تفتیش کے لئے سینیٹ کے سات ممبروں کو نامزد کیا گیا۔
1974lامریکی خلائی اسٹیشن اسکائی لیب’ ٹوٹ کر زمین پر آگرا۔
1979l امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1984lلاس انجلس کے کریم عبدالجبار 27 پوائنٹ اسکور کرکے 109۔111 کے مقابلہ میں کامیابی حاصل کی تھی۔
1986l دہلی کے ہوائی اڈے پر پری پیڈ ٹیکسی خدمات کا آغاز ہوا تھا۔
1994lکپل دیو نے ٹسٹ کرکٹ میں 432 وکٹ لے کر رچرڈ ہیڈلی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا تھا۔
1999lبیسویں صدی کے عظیم برطانوی ناول نگار ایرس مرڈاک کا انتقال ہوا تھا۔ اس وقت ان کی عمر 79 برس تھی۔
2003lکشمیر کے علاحدگی پسند تنظیموں کو مالی مدد دینے کے الزام میں ہندوستان نے پاکستان کے کارگزار ہائی کمیشن جلیل عباس جیلانی اور چار دیگر ملازمین کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا تھا۔
2005lاسرائیل اور فلسطین میں جنگ بندی پر مفاہمت ہوئی۔
2014l سعودی عرب کے مدینہ شہر میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 15 لوگوں کی موت اور 130 افراد زخمی ہوگئے ۔ (یواین آئی)

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS