ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 8؍دسمبر کے چند اہم واقعات

0

تاریخ میں آج کا دن
ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 8؍دسمبر کے چند اہم واقعات
1863l چلی کی راجدھانی میں سینٹیاگو گرجاگھر میں آگ لگنے سے 2500 لوگو ں کی موت ہوئی۔
1875l ہندوستان کے لبرل لیڈر مشہور جج تیج بہادر سپرو کی پیدائش علی گڑھ میں ہوئی تھی۔
1879l عظیم مجاہد آزادی جتندر ناتھ مکھرجی کی پیدائش ہوئی۔
1881l آسٹریاکی راجدھانی ویانا میں ایک تھیٹر میں آگ لگنے سے 800 افراد کی زند ہ جلنے سے موت ہوئی۔
1900l ہندستان کے جدید رقص کے بانی پنڈت اودے شنکر کی پیدائش ہوئی۔
1962l نیویارک شہر میں اخباروں کی 114 دنوں کی ہڑتال شروع ہوئی۔
1962l برونئی میں تخت پلٹنے کی کوشش ئی تھی۔
1967l ملک کی پہلی آبدوز آئی این ایس کلوری بحریہ میں شامل ہوئی۔
1974 lیونان کے عوام نے عوامی رائے شماری میں بادشاہت کو مسترد کیا تھا۔
1987l امریکی صدر رونالڈ ریگن اور سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچیف نے درمیانی فاصلے کے میزائلوں کو ختم کرنے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کئے ۔
1992l روس، بیلاروس اور یوکرین نے مل کر آزاد ملکوں کے دولت مشترکہ قائم کی گئی تھی۔
1993l الجیریا میں نسلی فسادات میں 30 افراد ہلاک ہوئے ۔
1994l چین کے کرامی میں ایک سنیما گھرمیں آگ لگ جانے سے 310 افراد کی موت ہوئی۔
1995l چین میں متنازعہ طور پر 6 برس کے جھونکین نوربو کی پنچین لاما کے اوتار کے طور پر تاج پوشی کی گئی۔
2000l ہندستان میں نیم، ہلدی اور جامن کے بعد گوموتر کو اقوام متحدہ امریکہ نے پیٹنٹ کیا۔
2004l پاکستان نے 700 کلو میٹر کی دوری تک مار کرنے والے شاہین -1 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ (یواین آئی)

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS