شاہین باغ احتجاج ایک ماہ سے جاری

0

نئی دہلی: شاہین باغ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ ایک ماہ سے جاری ہے۔ شاہین باغ کے پر امن احتجاج کی جھلکیاں دنیا کے سامنے ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعہ جارہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS