شاہین باغ كے مظاہرین اسكولی بسوں كو دیں گے راسته

0

نئی دهلی:شاهین باغ مظاهرین ایمبولنس اور اسكولی بسوں كو جانے كا راسته دیں گے۔ آج بروز منگل كو مظاهرین كے ایك وفد نے دهلی كے لیفٹننٹ گورنر انل بیجل سے ملاقات كی۔ مظاهرین كا وفد اس بات سے راضی هوگیا هے كه اسكولی بسوں كو راسته دیا جائے گا۔ لیكن احتجاجی مظاهره جاری رهے گا۔ اس بات كی اطلاع ایل جی انل بیجل نے بهی ٹویٹ كے ذریعه دی هے۔ انهوں نے ٹویٹ كے ذریعه یه بهی كهاهے كه احتجاجی مظاهرے روكے جائیں كیوں كه عوام كو كافی دشواریوں كا سامنا كرنا پڑرها هے۔  

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS