شاہین باغ احتجاج، تصاویر کے آئینے میں

0

نئی دہلی: شاہین باغ میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اور یہاں ہر روز مختلف قسم کے رنگ دیکھے جارہے ہیں۔ خواتین، بچے اور نوجوان اپنے اپنے انداز میں احتجاج کررہے ہیں۔ آج نوجوانوں نے نکڑ ناٹک پیش کیا تو بچے اور لڑکیاں ہاتھوں میں قومی پرچم لہراتی ہوئی نظر آئیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS