معروف افسانہ نگار شفیع جاوید کا انتقال

0

معروف افسانہ نگار اور پی آر ڈی کے سابق ڈائریکٹر شفیع جاوید کا رات 2 بجے انتقال ہو گیا ہے. دو روز قبل ان کی انجوپلاسٹی ہوئی تھی. رات تقریباً ایک بجے انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ جاں بر نہ ہو سکے
ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب ہارون نگر سیکٹر – 2 پٹنہ بہار میں ہوگی، حاجی حرمین قبرستان میں انہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS