شہریت ترمیمی بل معاملہ:کپل سبل ہوں گےمسلم لیگ کے وکیل

0

انڈین یونین مسلم لیگ نے شہریت ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کردی ہے۔
سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل سپریم کورٹ میں انڈین یونین مسلم لیگ  کی نمائندگی کریں گے۔
آئی یو ایم  ایل کے رکن پارلیمنٹ پی کے کنہلیکٹی نے اس بات کی اطلاع دی۔ 
پی کے کنہلیکٹی نے کہا کہ یہ قانون آئین کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔
آئی یو ایم ایل نے اپنی عرضی میں سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ اس  بل کو غیر قانونی قرار دیں۔

خیال رہے کہ بل کے خلاف شمال مشرق میں بھی زبردست مظاہرے جاری ہیں۔
 

آپ کے تاثرات
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here