فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے

0

منیلا: (یو این آئی/ا سپوتنک) فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،ریختر پیمانے پرجس کی شدت 6.1 تھی۔ یوروپی-میڈیٹیرینین زلزلہ مرکز (ای ایم ایس سی ) نے کہا کہ زلزلے کے جھٹکے ہفتہ کو 21:50 پر محسوس کیے گئے۔ ای ایم ایس سی نے کہا کہ زلزلے کا مرکز ناسوگبو سے سات کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا۔ زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS