آج سے کھلے تمام اسکول

0

دہلی میں اسکولوں کی تعطیل ختم ہو چکی ہے۔ دیوالی کی لمبی چھٹیوں کے بعد تمام اسکول کھل چکے تھے لیکن دہلی میں زبر دست فضائی آلودگی کے سبب حکومت نے دوبارہ اسکولوں کو 5نومبر تک بند رکھنے کا حکم دیا تھا، آج سے تمام اسکول کھل چکے ہیں۔ اور دہلی میں موسم صاف ہونے کی وجہ سے آلودگی کی سطح میں بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS