ہماچل پردیش: سمگلنگ میں دو افراد گرفتار

    0

    ہماچل پردیش کے  کلو علاقے سے پولیس نےدو افراد کو گرفتار کیا ہے۔
     ان افراد سے 5.15 کلوگرام بھانگ برآمد کی گئی ہے۔
      ان پر نارکوٹک ڈرگز اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹانسز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS