نئی دہلی: (یو این آئی) سپریم کورٹ میں وکیل کے ذریعہ ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں اگنی پتھ اسکیم اور اس کے قومی سلامتی اور فوج پر پڑنے والے اثرات کی جانچ کے لیے سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں ایک ماہر کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے0۔
ایڈوکیٹ وشال تیواری نے عدالت عظمیٰ پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مرکزی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی متنازعہ فوجی بھرتی اسکیم ‘اگنی پتھ’ کے خلاف پرتشدد مظاہروں کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دے۔
وکیل نے اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج میں ریلوے سمیت عوامی املاک کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ لگانے کے لیے بھی مناسب ہدایات دینے کا مطالبہ کیا۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.