سپریم کورٹ نے کچھ پابندیوں کے ساتھ جگن ناتھ رتھ یاترا کی اجازت دی

0

سپریم کورٹ نے آج اڈیشہ میں واقع پوری شہر میں سالانہ جگن ناتھ یاترا کو کچھ پابندیوں کے ساتھ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اعلی عدالت نے کہا کہ اڈیشہ کی ریاستی حکومت یاترا یا تہواروں کو روک سکتی ہے اگر وہ محسوس کرتے ہیں کہ وائرس کے سبب حالات قابو میں نہیں ہیں۔ 
آج چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اس کیس کی سماعت کی۔ 
عدالت عظمی نے ریاستی حکومت اور مرکز کو ہدایت کی کہ وہ اس تقریب کے لئے مل کر کام کریں۔ بار اور بینچ نے اطلاع دی کہ جلد ہی ویب سائٹ پابندیوں سے متعلق تفصیلات اپ لوڈ کی جائیں گی۔  

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS