روحانی نے ایران کے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنے والے امیدوار کو مبارکباد دی

1
image:thesiasatdaily

تہران :(اسپوتنک) ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ کے روز نام لیے بغیر ملک میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار کو مبارکباد دی ۔ مسٹر روحانی نے کہا ’’عوام کے منتخب لوگوں کو مبارکباد ۔ تاہم ابھی اس کا باضابطہ طور پر اعلان نہیں کیا گیا ہے ، اس لئے ضابطےکے پیش نظر سرکاری طور پر مبارکباد میں تھوڑی دیرمیں پیش کرتا ہوں۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو پایا ہے کہ کس امیدوار کو کتنے ووٹ ملے ہیں ۔ میں یہ امید کرتا ہوں کہ 45 دنوں میں صدارتی انتخابات کے فاتح چارج سنبھال لیں گے‘‘۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS

Comments are closed.