رانچی میں سڑک حادثہ، 5 افراد کی موت، 6 زخمی

0

رانچی: جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں بروز پیر کو درد ناک سڑک حادثہ ہوا ہے۔ رانچی کے اور مانجھی تھانہ علاقے میں بس اور کمانڈر کی ٹکر کی وجہ سے حادثہ ہوا ہے۔
اس حادثے میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ جب کہ تقریباً 6 افراد زخمی بتائے جارہے ہیں۔ سبھی لوگ کمانڈر میں سوار تھے، فی الحال سبھی زخمیوں کو میدانتا اسپتال میں علاج کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور کچھ لوگ رانچی کے ریمس میں زیرعلاج ہیں۔
واضح رہے کہ کمانڈر میں سوار سبھی مزدور تھے اور کام کرنے کے لیے رانچی جارہے تھے۔بتایا جارہا ہے کہ یہ حادثہ رانچی کے چکلا روڈ پر ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS