جھارکھنڈ کے چکردھر پور میں امت شاہ کا خطاب

0

رانچی:جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ ان دنوں جھارکھنڈ کے مختلف علاقوں کا دورہ کررہے ہیں، اور انتخابی ریلیوں سے خطاب کررہے ہیں۔
آج امت شاہ جھارکھنڈ کے چکردھر پور میں ایک بڑے اجلاس سے خطاب کیا ۔ انہوں نے عوام سے ووٹ دیکر انتخاب میں بی جے پی کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ انہوں نے بی جے پی کے امیدوار کی
حمایت میں ووٹ کی اپیل کی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS