راجستھان میں آر ای ای ٹی امتحان کے نتائج جاری

0

اجمیر، راجستھان بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے آج رجستھان ایلجیبلٹی ایگزیمینیشن فار ٹیچرس ( آر ای ای ٹی) 2021 کے لیول-1 اور لیول-2 کے نتائج جاری کر دیئے۔

بورڈ کے چیئرمین اورآرای ای ٹی کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ڈی پی جارولی نے نتائج جاری کئے ۔ امیدوار اپنا رزلٹ ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ واضح ر ہے کہ 26 ستمبر کو ہوئے ریاست کے سب سے بڑے امتحان میں تقریباً 25 لاکھ درخواستیں آئی تھی اور لاکھوں امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS