پرنب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی ترنمل کانگریس میں شامل

0
hindi news

کولکاتہ: ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ اور کانگریس کے قدوار لیڈر پرنب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے آج ممتا بنرجی کی پارٹی ترنمل کانگریس (ٹی ایم سی) کا دامن تھام لیا ہے ۔ ابھیجیت نے کولکاتہ میں پارٹی کی ممبر شپ لے لی ہے۔
مانا جارہا ہے کہ ٹی یم سی جنگی پور سے ابھیجیت کو الیکشن میں اتار سکتی ہے ۔اس سیٹ پر ایک امیدوار کی موت کے بعد الیکشن نہیں کرائے گئے تھے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS