رام گوپال ورما کا ٹرمپ سے متعلق طنزیہ ٹوئیٹ

0
image:mynation

حیدرآباد: (یواین آئی)ہدایت کار و پروڈیوسر رام گوپال ورما نے افغانستان کی صورتحال پر امریکہ کے سابق صدرڈونالڈ ٹرمپ سے متعلق ایک طنزیہ ٹوئیٹ کیا۔ ورما نے اپنے ٹوئیٹرہینڈل سے کئے گئے اس ٹوئیٹ میں ٹرمپ کی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ فون پکڑے ہوئے ہیں

۔ورما نے اس تصویر کے اوپری حصہ پر لکھا”میں نے سنا ہے کہ افغانستان صدر کی تلاش کررہا ہے“۔ورما کے اس طنز بھرے ٹوئیٹ کو تقریبا 207افراد نے ٹوئیٹ کیا اورکئی افراد نے پسند بھی کیاہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS