راہل گاندھی نے اہل وطن کو کرسمس کی مبارک باد دی

0

نئی دہلی: حضرت عیسیٰ مسیح علیہ السلام کی یوم پیدائش نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ پوری دنیا میں منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر ہندوتان میں بھی جشن کا اہتمام  کیا جارہا ہے۔ آج کانگریس کے راہل گاندھی نے بھی اہل وطن کو کرسمس کی مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے اپنا یہ پیغام ٹویٹ کے ذریعہ دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS