راہل گاندھی نے جے پور میں طالبہ کے ساتھ اسکوٹر پر سواری کی، تصویر ہوئی وائرل

0
راہل گاندھی نے جے پور میں طالبات کے ساتھ اسکوٹر پر سواری کی، تصویر ہوئی وائرل
راہل گاندھی نے جے پور میں طالبات کے ساتھ اسکوٹر پر سواری کی، تصویر ہوئی وائرل

جے پور: کانگریس رہنما راہل گاندھی دوپہر تقریباً 12 بجے مہارانی کالج پہنچے۔ جہاں انھوں نے طالبات کے ساتھ بات چیت کی اور اس کے بعد ایک طالبہ کے ساتھ اسکوٹر پر سفر کیا۔ جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ کانگریس نے بھی اس ویڈیو کو پوسٹ کیا ہے اور اس کا کیپشن دیا ہے، ‘راجستھان میں جن نائک۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS