اداکارہ سوارا بھاسکر ماں بن گئی، بیٹی کو گود میں لیے شوہر فہد کے ساتھ تصویر شیئر کی

0

فلمی اداکارہ ساورا بھاسکر اب ماں بن گئیں ہیں، اس کی جانکاری خود انھوں نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر تصویر جاری کرکے کی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS