راہل گاندھی نے ر کھشا بندھن کی مبارکباد دی

0

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کو رکھشا بندھن کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 
 گاندھی نے اپنی ٹوئٹ ہندی اور انگریزی دونوں زبانوں میں کیا’’ سبھی کو رکھشا بند ھن کی مبارکباد‘‘۔
انہوں نے ٹوئٹ کے ساتھ اپنی بہن پرینکا گاندھی واڈرا کے ساتھ ایک تصویر بھی پوسٹ کی ہے۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS