پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 77معاملے اور 67 اموات کی اطلاع

0

پنجاب میں آج کووڈ-19کے سبب چار مزید اموات کے ساتھ  ریاست میں آج اموات کی کل تعداد 67 ہوگئی۔ ریاست میں معاملوں کی تعداد 3،063 ہوگئی ہے۔
دریں اثنا ،ضلع امرتسر میں آج نو نئے معاملوں کے ساتھ شہر میں معاملوں کی کل گنتی 601 ہوگئی ہے۔
ریاست میں کل 77 نئے مریضوں کے ساتھ ، ریاست میں معاملوں کی تعداد 3،063 ہوگئی ہے۔
اضلاع کی بات کی جائے تو لدھیانہ سے 26 ، ایس اے ایس نگر سے 11 ، امرتسر سے نو ، پٹھان کوٹ سے چھ ، ایس بی ایس نگر سے پانچ،  جالندھر سے پانچ ، ترن ترن سے چار ، سنگرور سے تین ، برنالہ سے دو ، روپر ، فیروز پور ، بٹھنڈا اور فتح گڑھ صاحب سے ایک ایک معاملے سامنے آئے۔ 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS