مہاراشٹر میں 24گھنٹوں کے دوران کووڈ- 19 کے3،000 سے زائد معاملے درج ممبئی سب سے زیادہ متاثر

    0

    مہاراشٹر میں ہفتے کے روز کورونا وائرس وبا کے 3،427 نئے معاملے درج کئے گئے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں معاملوں کی مجموعی تعداد 104،568 ہوگئی ہے۔ ریاست میں ہلاکتوں کی تعداد 3،830 تک پہنچی۔
    سب سے زیادہ متاثرہ ہندوستانی شہر ممبئی میں اس انفیکشن کے 1،380 نئے معاملے درج ہوئے اور 69 مزید اموات ہوئیں۔ شہر میں معاملوں کی مجموعی تعداد 56،831 اور ہلاکتوں کی تعداد 2113 ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS